آئی ایم ایف کے چنگل سے کیسے نکلا جاسکتا ہے؟ کیا یہ واقعی آئی ایم ایف کا کام ہے کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ حکومت کس چیز پر کتنی سبسڈی دے؟ گیس اور بجلی کس نرخ پر فروخت کیے جائیں؟ شرح سود کم کرے یا زیادہ؟ اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 09:05am